ناقل بافت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بافت جو رطوبت وغیرہ کو ایک سے دوسری میں منتقل کرتی ہے (انگریزی: Transfusion Tissue)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بافت جو رطوبت وغیرہ کو ایک سے دوسری میں منتقل کرتی ہے (انگریزی: Transfusion Tissue)